PDA

View Full Version : White Chicken Karahi Recipe



CaLmInG MeLoDy 123
03-06-2017, 03:59 AM
http://www.pakirecipes.com/recipes/images/recipes/1199.jpg


وائٹ چکن کڑاہی


اجزاء:
چکن--------------ایک کلو(چھوٹے پیس)
پیاز-------- 4 عدد(باریک کاٹ لیں)
لہسن کا پیسٹ-----------ایک کھانے کا چمچ
ادرک 50 گرام-----------ہوائیاں کاٹ لیں
ہری مرچ-------------باریک کتری ہوئی 6 سے 8 عدد
پسی ہوئی کالی مرچ--------------ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ----------ایک چائے کا چمچ (بھون کر پیس لیں )
سا ہوا گرم مصالحہ------------ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا-------------باریک کترا ہوا تھوڑا سا
فریش کریم--------------ایک کپ
نمک---------------آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل-------------ایک کپ







White Chicken Karhai banane ka tarika



کڑاہی میں آئل گرم کر کے چکن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پانچ منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔ اب پیاز ، لہسن ، کالی مرچ، زیرہ شامل کر کے مزید 15 منٹ پکانے کے بعد ہری مرچیں ڈال کر بھونیں تاکہ مرچوں کا ذائقہ چکن میں بس جائے۔ جب چکن آئل چھوڑ دے تو اس میں فریش کریم ڈال کر 2 منٹ پکائیں اور آخر میں ادرک ڈال کر 2 منٹ کے لئے دم پر رکھ کر اُتار لیں۔ اور ہرا دھنیا چھڑک کر نان اور سلاد کے ساتھ تناول کریں۔
نوٹ:اس ڈش میں پانی بالکل استعمال نہیں کرنا ہے۔