PDA

View Full Version : Bengan Bhune Hue Recipe



CaLmInG MeLoDy 123
03-06-2017, 04:04 AM
http://www.sanjeevkapoor.com/UploadFiles/RecipeImages/Khatte_Baingan.jpg

بھنے ہوئے بہنگن
اجزاء:
بینگن : ایک کلو( چھلکے اترے ہوئے اور چھوٹے کٹے ہوئے)
آئل : ٦بڑے چمچ
ٹماٹر : آدھا کلو (باریکٹے ہوئے)
ہری مرچ : ٦عدد (باریکٹے ہوئے)
کڑی پتہ : ٤سے ٥ عدد
کٹی ہوئی مرچ: ڈیڑھ کھانے کے چمچ
پسی ہوئی مرچ: ڈیڑھ کھانے کے چمچ
نمک : حسب زائقہ
میتھی کلونجی : حسب ضرورت
حلدی : آدھا چائے کا چمچ
لہسن ادرک : آدھا چمچ (پسا ہوا)
پیاز : ایک عدد درمیانی سائز(باریکٹے ہوئے)
زیرا : تھوڑا سا




Bhone howe baingan banane ka tarika


تر کیب : سب سے پہلے آپ ایک دیگچی لیکر اس میں (آئل) ڈال دیں جب تیل تھوڑا گرم ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی (پیاز) شامل کردیں جیسے ہی پیاز برائون ہو جائے اس مین آپ (کڑی) پتہ اور (زیرا) شامل کردیں اور پھر (ٹماٹر) ڈال دیں ائر( میتھی کلونجی) بھی شامل کردیں پھر ڈھکں رکھ کر مانچ منٹ تک پکنے دیں۔ پھر ڈھکن کھولیں چمچ کی مدد سے اسے چلاہین پھر اس میں (نمک، حلدی، کٹی ہوئی مرچ، پسی ہوئی مرچ اورحرری مرچ) شامل کرکے تھوڑی دیر تک چمچ کی مدد سے بھونیں پھر اس میں کٹے ہوئے (بینگن) شامل کردیں اور بینگن گلنے تک پکائیں۔ لیجئے مزیدار (بھنے ہوئے بینگن تیار)