PDA

View Full Version : بینگن مصالحہ ترکیب



CaLmInG MeLoDy 123
04-27-2017, 11:50 AM
بینگن عمدہ پکے ہوں تو کھانے کا سواد آتا ہے۔ اور اگر بے سوادے پکے ہوں تو دوبارہ بینگن کھانے کا کبھی دل ہی نہیں چاہتا۔ بینگن کے متوالوں کے لیئے بے حد لذیذ بینگن پکانے کی ترکیب

https://1.bp.blogspot.com/-X_5sO79R5T8/WQHaiThUg3I/AAAAAAAABPw/uGHtUWL8M90-k1GJ2W1xzhQrvZwbxx0rACLcB/s1600/bengan%2Bmasala.png