PDA

View Full Version : Khajoor Roll Recipe



CaLmInG MeLoDy 123
05-11-2017, 10:10 AM
https://i.ytimg.com/vi/N8EEDhOlNh8/hqdefault.jpg

اجزاء:
• کھجور ۔ 200 گرام( گٹلیاں نکال دیں )
• سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
• کشمش ۔ 50 گرام
• ویفرز بسکٹ کا چورا ۔ 150 گرام
• دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
• کوکو پاؤڈر۔ ایک کھانے کا چمچہ
• تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
• مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
• بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت

ترکیب:
کیک، کھجور، بسکٹ کا چورا، دار چینی،کوکو پاؤڈر، اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔ آخر میں کشمش ملا دیں۔ اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔ بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔ جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں۔


اجزاء:
• کھجور ۔ 200 گرام( گٹلیاں نکال دیں )
• سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
• کشمش ۔ 50 گرام
• ویفرز بسکٹ کا چورا ۔ 150 گرام
• دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
• کوکو پاؤڈر۔ ایک کھانے کا چمچہ
• تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
• مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
• بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت