Tandori Murgh Ki Chaat Recipe
	
	
		http://images.indianexpress.com/2015...chaat-main.jpg
اجزاء:
• مرغی کی چوکور بوٹیاں(بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو 
• پنیر (چوکور کٹے ہوئے) ---- چار سو گرام 
• تندوری مصالحہ ------ چار کھانے کے چمچ 
• انناس کے ٹکڑے ----- ایک پیالی 
• بھٹے ----- ایک پیالی 
• شملہ مرچیں (چوکور کٹی ہوئی) ----- دو عدد 
• لیموں ----- دو عدد 
• بڑی ہری مرچیں (لمبائی میں کٹی ہوئی) ------ چار عدد 
• پودینہ (باریک کٹا ہوا) ----- آدھی گڈی 
• نمک ----- حسب ذائقہ 
• تیل ------ تین کھانے کے چمچ 
ترکیب:
مرغی کی بوٹیوں پر ایک لیموں کا رس٬ تیل٬ دو کھانے کے چمچے تندوری مصالحہ اور نمک ملا کر رکھ دیں- بوٹیوں کو گرل پر سینک لیں- باقی تندوری مصالحہ اور باقی لیموں کے رس کو شملہ مرچ٬ پنیر اور ہری مرچوں پر لگا کر گرل پر سینک لیں- ایک پیالے میں مرغی٬ سبزیاں٬ پنیر٬ انناس٬ بھٹے اور پودینہ ملا کر پیش کریں-
اجزاء:
• مرغی کی چوکور بوٹیاں(بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو 
• پنیر (چوکور کٹے ہوئے) ---- چار سو گرام 
• تندوری مصالحہ ------ چار کھانے کے چمچ 
• انناس کے ٹکڑے ----- ایک پیالی 
• بھٹے ----- ایک پیالی 
• شملہ مرچیں (چوکور کٹی ہوئی) ----- دو عدد 
• لیموں ----- دو عدد 
• بڑی ہری مرچیں (لمبائی میں کٹی ہوئی) ------ چار عدد 
• پودینہ (باریک کٹا ہوا) ----- آدھی گڈی 
• نمک ----- حسب ذائقہ 
• تیل ------ تین کھانے کے چمچ