ڈھابا دال ماش بہت چٹپٹی اور لذیذ ڈش ہے۔ اور صحیح طریقے سے پکائی گئ ڈھابا دال ماش اپنے سواد کے حوالے سے بے حد مقبول بھی ہے۔ آئیے آپ کو اصل ترکیب سکھاتے ہیں۔
https://1.bp.blogspot.com/-Nxii2bTPN...5D8%25B4-1.jpg
https://3.bp.blogspot.com/-rG3YzLq4G...5D8%25B4-2.jpg