..
.





نمکین کڑاہی
اجزاء:
مٹن ۔۔ ایک سے آدھا کلو
چربی ۔۔ آدھا پاؤ
نمک ۔۔ حسب زوق
کالی مرچ ۔۔ حسب زوق
ٹماٹر ۔۔ آدھا کلو
گھی ۔۔ ایک پاؤ




Namkeen Karahi banane ka tarika


ایک کڑاہی گھی گرم کر کے اس میں مٹن اور چربی ڈال کر تھوڑا پکائیں۔ اب اس میں نمک کالی مرچ، ٹماٹر اور آدھا گلاس پانی ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو بھون کر اتارلیں۔ ادرک اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں۔