Ingredients
1 Packet Pine Apple Jelly
1 Table Spoon Jelliten
1/2 Cup Pineapple Serup
1 Cup Water
1/2 liter Vanilla Ice Cream
200 Gm Fresh Cream
Lemon Juice To Taste
1 Cup Pineapple
Cherries For Garnishing
Directions
1-add pineapple jelly in water and mix well
2-add jeliiten in pineapple syrup and mix well. after that mix this syrup to jelly water
3-beat vanilla ice cream and fresh cream
4-then mix cream and ice cream mixture in pineapple jelly and syrup mixture mix lemon juice as well and pour in serving bowl
5-leave it in freezer to set
6-garnish with 100 gms cream and cherries.
- پائن ایپل جیلی ایک پیکٹ
- جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ
- پائن ایپل سیرپ آدھا کپ
- پانی ایک کپ
- ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
- فریش کریم دو سو گرام
- لیموں کا رس حسب ضرورت
- پائن ایپل ایک کپ
- چیریز گارنش کے لئے
- پائن ایپل جیلی کو ایک کپ پانی میں حل کرلیں۔
- جیلیٹن کو پائن ایپل سیرپ میں حل کریں اور جیلی میں شامل کر دیں۔
- ونیلا آئس کریم اور ایک سو گرام فریش کریم کو پھینٹ لیں۔
- پھر اسے جیلی، لیموں کا رس اور پائن ایپل کے ساتھ مکس کریں اور ایک سرونگ پیالے میں نکال لیں۔
- اب اسے سیٹ ہونے کے لیے فریزر میں رکھیں۔
- ایک سو گرام فریش کریم اور چیریز سے گارنش کر لیں۔
Bookmarks