Ingredients


1 Packet Pine Apple Jelly
1 Table Spoon Jelliten
1/2 Cup Pineapple Serup
1 Cup Water
1/2 liter Vanilla Ice Cream
200 Gm Fresh Cream
Lemon Juice To Taste
1 Cup Pineapple
Cherries For Garnishing

Directions

1-add pineapple jelly in water and mix well
2-add jeliiten in pineapple syrup and mix well. after that mix this syrup to jelly water
3-beat vanilla ice cream and fresh cream
4-then mix cream and ice cream mixture in pineapple jelly and syrup mixture mix lemon juice as well and pour in serving bowl
5-leave it in freezer to set
6-garnish with 100 gms cream and cherries.




  • پائن ایپل جیلی ایک پیکٹ
  • جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ
  • پائن ایپل سیرپ آدھا کپ
  • پانی ایک کپ
  • ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
  • فریش کریم دو سو گرام
  • لیموں کا رس حسب ضرورت
  • پائن ایپل ایک کپ
  • چیریز گارنش کے لئے



  1. پائن ایپل جیلی کو ایک کپ پانی میں حل کرلیں۔
  2. جیلیٹن کو پائن ایپل سیرپ میں حل کریں اور جیلی میں شامل کر دیں۔
  3. ونیلا آئس کریم اور ایک سو گرام فریش کریم کو پھینٹ لیں۔
  4. پھر اسے جیلی، لیموں کا رس اور پائن ایپل کے ساتھ مکس کریں اور ایک سرونگ پیالے میں نکال لیں۔
  5. اب اسے سیٹ ہونے کے لیے فریزر میں رکھیں۔
  6. ایک سو گرام فریش کریم اور چیریز سے گارنش کر لیں۔