اچاری مرچ ایشین ممالک کے خواتین کی من پسند مرچ ہے۔ جسکو دال، سبزی۔ اچاری چکن۔ اچار گوشت۔چاول اور بہت سی اشیاء کے
ساتھ کھایا جاتا ہے۔ اچاری مرچ دیکھتے ساتھ ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ دیکھیئے من پسند مرچ پکانے کی ترکیب۔