اجزاء:
آلو ٢ عدد(ابال کر کاٹ لیں)
پھیکی پھلیاں ١ پیکٹ
پاپڑی ٢ عدد
باریک سیو ١ پیکٹ
پیاز ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
پودینہ ،ہرادھنیا حسب ضرورت
ہری مرچ ٢ عدد
بھنا ہوا زیرا ١ چمچ(پیس لیں)
املی کا رس ١ پیالی
خوبانی کی چٹنی ١ پیالی
لیموں کا رس ٢ چمچ

ترکیب:
سب سے پہلے تمام اشیاء کو کاٹ لیں۔ایک برتن میں کٹے آلو ڈال کر اس میں تمام اشیاء ملائیں اور اچھی طرح مکس کریں۔آخر میں آدھا پیکٹ پھیکی پھلیاں اور آدھا پیکٹ سیو ڈال کر اس میں پاپڑی ڈال کر پیش کریں۔