کدو آدھا کلو
چنے کی دال ایک پا
ٹماٹر آدھ پا
نمک مرچ حسب ذائقہ
ہلدی چائے کا آدھا چمچہ
گرم مصالحہ پسا ہوا
ہری مرچ چھ عدد
گھی آدھ پاؤ
پیاز آدھ پاؤ
انار دانہ حسب ذائقہ
ادرک آدھ چھٹانک
لہسن پانچ چھ جوئے
دھنیا آدھ چمچہ
گرم مصالحہ پسا ہوا



1کدو دھو کر کھرچ لیں یا چھیل کر کاٹ لیں2 ذرا چھوٹے کا ٹیں چنے کی دال کو چن کر دھو لیں اور پکانے سے گھنٹے پہلے بھگو دیں3 دیگچی میں گھر کڑ کڑائیں اس میں ان اور ادرک کاٹ کر سرخ کریں4 پھر نمک مرچ ہلدی ہوادھنیا ڈال کر بھونیں کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈال کر اب دال ڈالیں اور خوب بھونیں5 دال بھن جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں ور ہلکی آنچ پر پکنے دیں6 دال آدھی گل جائے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیں7 جب گھیا گل جائیں اور مل کر ایک ہو جائیں تو اس پر دھنیا اور ہری مرچ کتری ہوئی اور گرم مصالحہ چھڑک دیں