اجزاء:
• پانی 250ایم ایل
• چکن بوٹیا ں 100 گرام
• پھول گوبھی ایک کلو گرام
• پیاز 100 گرام
• پنسیر 10 گرام
• گاجریں 50۱گرام
• خشک اجوائن 1/2 ٹی سپون
• نمک ٹی سپون
• سیاہ مرچیں ایک ٹی سپون

ترکیب:
چکن بغیر ہڈی کے گوشت اور پھول گوبھی کو پانی میں ڈال کر جوش دیں ، جوش آنے پر پیاز گاجریں اور نمک ڈال دیں۔دس منٹ بعداتا ر لیں اور سیا ہ مرچیں اورپیسٹ شامل کر نے کے بعد گرم گرم پیش کریں۔