اجزا:انڈے دو عدد، دودھ دو کھانےکےچمچ، چینی 4 کھانے کے چمچ، پسی سبز الائچی دو عددترکیب:انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کردودھ ،چینی اورالائچی شامل کریں اورمزید پھینٹیں کہ چینی گھل جائے، نیم گرم تیل میں آہستہ آہستہ تلیں، گولڈن ہونے پرنوش فرمائیں اور ہاں چینی حل نہ ہوئی تو آملیٹ ٹوٹ جائے گا.اسی آمیزے میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو بگھو کر فرائی کرلیں ، یہ بھی ایک مزیداد ڈش بن جائے گی.