اجزا:انڈے 2عدد، باریک کٹی پیازدو کھانے کے چمچ، آلو،مٹر، دو دو چمچ، پالک یا گوبھی کا پتا ایک عدد، ہری مرچ ایک عدد، گھی نمک لال مرچ حسب ضرورتترکیب :آلو، مٹر، پالک یا گوبھی کا پتا، ہری مرچ اور پیاز کو ہلکے آئل میں تل لیں ، انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور تمام سبزیوں کو اس میں شامل کرلیں ، نمک اور لال مرچ بھی ڈال لیں ، گول پھیلا کر تلیں اور رول بنا کر اتارلیں ، روٹی ، ڈبل روٹی ، چائے کے ساتھ نوش فرمائیں