اجزاء*
مرغی،............هڈی کے بغیر،چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں
انڈے...........ایک سے دو
مکئی کا آٹا.............چار کهانے کا چمچے
میده............چار کهانے کے چمچ
سرکه....................دو کهانے کا چمچ
سویا سوس..................ایک کهانے کا چمچه
چلی سوس...............ڈیڑھ کهانے کا چمچه
کالی مرچ..................آدها چائے کا چمچ
سرسوں کا پاوڈر..............آدهے چائے کے چمچ سےتهوڑا زیاده
سفید مرچ پاوڈر...........ایک چائے کا چمچ +.ایک چائے کا چمچ
لهسن کے جوے............چار سے پانچ،پیسٹ کیے هوئے
نمک...............حسب زائقه
چاینیز سالٹ...................آپشنل
چکن کیوبز................دوو عد د
آئل............ایک کهانے کا چمچ +فرائے کرنے کے لیے
*ترکیب*
مرغی کے ٹکڑوں کو.ایک کهانے کا چمچ آئل ،چاینیز سالٹ، لهسن کے جوے.،سرکه،نمک اور سفید مرچ پاوڈر کا ساتھ ملا کر بهاپ دے دیں_اب ایک برتن میں چلی سوس ،سویا سوس،سفید مرچ پاوڈر ،کالی مرچ،مسٹرد پیسٹ،میدے ،چکن کیوبز اور مکئی کے آٹے کا مکسچر بنا لیں اگر یه آمیزه بہت گاڑها هو جائے تو اس میں دو سے تین کهانے کا چمچ دودھ ملا کر پتلا کر سکتے هیں_اب بهاپ دی هوئی چکن کو اس آمیزے سے لیپ دے دیں،ڈیپ فرائی کریں اور اپنے احباب کی خدمت میں پیش کریں