.
.
.
.


PRAWNS 1 KG
CORN FLOUR 2 TABLE SP
VINIGER 1 TAB SP
MILK 1 TABLE SP
BLACK PEPPER 1 TEA SP
CASHEW NUT ONE CUP
AJINO MOTO/CHINESE SALT A PINCH

MIX ALL THE INGREDIENTS AND MAKE A FINE PASTE. HEAT UP THE OIL AND DEEP FRY THE PRAWNS AFTER DIPPING IN PASTE. SERVE IN A PLATE WITH CASHEW NUT.[/SIZE][/LEFT]
اشیاء: جھینگے کلو گرام تیل ایک پیالی کارن فلور دو کھانے کے چمچے سرکہ ایک کھانے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ دودھ ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) کاجو پیالی اجینو موٹو ایک چٹکی سلاد تین پتے ترکیب: سرکے میں نمک اور کالی مرچ ملائیں۔ اجینو موٹو بھی ڈال دیں۔ پھر کارن فلور ملا کر چمچے سے پھینٹ لیں۔ اس کے بعد دودھ ڈالیں۔ جھینگوں پر مصالحہ لگا کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر جھینگے تل لیں۔ ڈش میں جھینگے ایک
طرف رکھیں ۔ ساتھ ہی کاجو رکھ دیں۔ ایک طرف سلاد کے پتے کاٹ کر سجا دیں۔