1 چوکور مچھلی کے ٹکڑے کلو
2 نمک حسب پسند
3 چینی نمک چائے کا چمچ
4 سرکہ دو کھانے کے چمچ
5 ہری مرچیں آٹھ عدد
6 کارن آئل 1/3 کپ
7 ہری پیاز باریک کٹی ہوئی
8 یخنی یا پانی دو کپ



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  • 1مچھلی کے ٹکڑوں پر سے کھال اتار دیں
  • 2نمک، سرکہ اچھی طرح مل کر رکھیں
  • 3ہری مرچیں لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
  • 4دو گھنٹے بعد پیاز تیل میں ہلکی سنہری تل کر مچھلی بھون کر ہری مرچیں ڈال دیں
  • 5پھر یخنی میں مچھلی گلا لیں
  • 6پانی خشک ہونے پر اتار لیں