Ingredients - اجزاء- 1 گوشت ڈیڑھ کلو
- 2 لہسن، ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- 3 چینی چار چائے کا چمچ
- 4 سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ
- 5 سبز پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
- 6 سفید تل دو چائے کے چمچ (بھنے اور پسے ہوئے)
- 7 سرکہ تین کھانے کے چمچ
- 8 سویا سوس ایک چوتھائی کپ
- 9 تیل ایک کپ
- 10 تلوں کا تل آدھا کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر
- 2اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے
- 3پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں
- 4پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کریں
- 5جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks