Ingredients - اجزاء
1 گوشت ڈیڑھ کلو
2 لہسن، ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
3 چینی چار چائے کا چمچ
4 سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ
5 سبز پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
6 سفید تل دو چائے کے چمچ (بھنے اور پسے ہوئے)
7 سرکہ تین کھانے کے چمچ
8 سویا سوس ایک چوتھائی کپ
9 تیل ایک کپ
10 تلوں کا تل آدھا کپ



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  • 1ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر
  • 2اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے
  • 3پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں
  • 4پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کریں
  • 5جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں