Ingredients - اجزاء
1 گوشت ڈیڑھ کلو2 لہسن، ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ3 چینی چار چائے کا چمچ4 سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ5 سبز پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)6 سفید تل دو چائے کے چمچ (بھنے اور پسے ہوئے)7 سرکہ تین کھانے کے چمچ8 سویا سوس ایک چوتھائی کپ9 تیل ایک کپ10 تلوں کا تل آدھا کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر
- 2اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے
- 3پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں
- 4پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کریں
- 5جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں
Bookmarks