Ingredients - اجزاء
1 جھینگے ایک کلو
2 مرغی کا گوشت آدھا کلو
3 تیل آدھا کپ
4 سویا سوس آدھا کھانے کا چمچ
5 کھیرے آدھا کلو
6 پیاز چار عدد
7 لہسن کے جوئے دو عدد
8 نمک حسب ضرورت



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  • 1جھینگوں کے چھلکے علیحدہ کر لیں
  • 2پانی میں دھو کر نمک لگا دیں
  • 3مرغی کا گوشت اور کھیرے کاٹ لیں
  • 4فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز، لہسن پسا ہوا فرائی کر لیں
  • 5لہسن، پیاز میں سویا سوس ڈال کر بھونیں اور جھینگے مرچ کا گوشت ڈال دیں
  • 6اچھی طرح تل کر کھیرے کے قتلے ڈال دیں