Ingredients - اجزاء- 1 جھینگے ایک کلو
- 2 مرغی کا گوشت آدھا کلو
- 3 تیل آدھا کپ
- 4 سویا سوس آدھا کھانے کا چمچ
- 5 کھیرے آدھا کلو
- 6 پیاز چار عدد
- 7 لہسن کے جوئے دو عدد
- 8 نمک حسب ضرورت
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1جھینگوں کے چھلکے علیحدہ کر لیں
- 2پانی میں دھو کر نمک لگا دیں
- 3مرغی کا گوشت اور کھیرے کاٹ لیں
- 4فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز، لہسن پسا ہوا فرائی کر لیں
- 5لہسن، پیاز میں سویا سوس ڈال کر بھونیں اور جھینگے مرچ کا گوشت ڈال دیں
- 6اچھی طرح تل کر کھیرے کے قتلے ڈال دیں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks