Ingredients - اجزاء- 1 مرغی کا سینا ایک عدد
- 2 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
- 3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
- 4 مکھن (پگھلا ہوا) 2 چائے کے چمچے
- 5 تیل تلنے کیلئے
- 6 لیموں کے ٹکڑے سجانے کیلئے
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1مرغی کے سینے کی موٹی پٹیاں کاٹ لیں
- 2اس میں مکھن، کالی مرچ اور لیموں کا رس ملالیں
- 3فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
- 4اس میں مرغی کے سینے اچھی طرح پکا کر سرونگ ڈش میں نکالیں
- 5لیموں سے سجا کے پیش کریں
Bookmarks