Ingredients - اجزاء
1 مرغی کا سینا ایک عدد
2 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
4 مکھن (پگھلا ہوا) 2 چائے کے چمچے
5 تیل تلنے کیلئے
6 لیموں کے ٹکڑے سجانے کیلئے



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  • 1مرغی کے سینے کی موٹی پٹیاں کاٹ لیں
  • 2اس میں مکھن، کالی مرچ اور لیموں کا رس ملالیں
  • 3فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
  • 4اس میں مرغی کے سینے اچھی طرح پکا کر سرونگ ڈش میں نکالیں
  • 5لیموں سے سجا کے پیش کریں