Ingredients - اجزاء- 1 چکن بون لیس کیوب 500 گرام
- 2 مکھن پچاس گرام
- 3 لہسن (چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
- 4 میدہ 50 گرام
- 5 نمک کالی مرچ پاؤڈر حسب ضرورت
- 6 شملہ مرچ (کیوب میں کٹی ہوئی) 100 گرام
- 7 مشروم 200 گرام
- 8 یخنی ایک کپ
- 9 پارسلے(ہرا دھنیا) گارنش کے لئے
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1ایک پتیلی میں مکھن گرم کریں
- 2لہسن ڈالیں اور چکن ڈالیں اور بھون لیں
- 3ایک الگ پین میں تھوڑا سا مکھن ڈال کر میدہ بھونیں
- 4اس کے بعدکالی مرچ، نمک، یخنی ڈال کر وائٹ سوس تیار کر لیں
- 5اب چکن میں مشروم، شملہ مرچ ڈال کر ہلکا بھون کر وائٹ سوس ڈالیں
- 6گاڑھا ہونے پر اتار لیں
- 7پارسلے ڈال کر سٹیم رائس کے ساتھ سرو کر یں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks