Ingredients - اجزاء
1 چکن بون لیس کیوب 500 گرام
2 مکھن پچاس گرام3 لہسن (چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے4 میدہ 50 گرام5 نمک کالی مرچ پاؤڈر حسب ضرورت6 شملہ مرچ (کیوب میں کٹی ہوئی) 100 گرام7 مشروم 200 گرام8 یخنی ایک کپ9 پارسلے(ہرا دھنیا) گارنش کے لئے
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1ایک پتیلی میں مکھن گرم کریں
- 2لہسن ڈالیں اور چکن ڈالیں اور بھون لیں
- 3ایک الگ پین میں تھوڑا سا مکھن ڈال کر میدہ بھونیں
- 4اس کے بعدکالی مرچ، نمک، یخنی ڈال کر وائٹ سوس تیار کر لیں
- 5اب چکن میں مشروم، شملہ مرچ ڈال کر ہلکا بھون کر وائٹ سوس ڈالیں
- 6گاڑھا ہونے پر اتار لیں
- 7پارسلے ڈال کر سٹیم رائس کے ساتھ سرو کر یں
Bookmarks