Ingredients - اجزاء
1 چکن بون لیس کیوب 500 گرام
2 مکھن پچاس گرام
3 لہسن (چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
4 میدہ 50 گرام
5 نمک کالی مرچ پاؤڈر حسب ضرورت
6 شملہ مرچ (کیوب میں کٹی ہوئی) 100 گرام
7 مشروم 200 گرام
8 یخنی ایک کپ
9 پارسلے(ہرا دھنیا) گارنش کے لئے



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  • 1ایک پتیلی میں مکھن گرم کریں
  • 2لہسن ڈالیں اور چکن ڈالیں اور بھون لیں
  • 3ایک الگ پین میں تھوڑا سا مکھن ڈال کر میدہ بھونیں
  • 4اس کے بعدکالی مرچ، نمک، یخنی ڈال کر وائٹ سوس تیار کر لیں
  • 5اب چکن میں مشروم، شملہ مرچ ڈال کر ہلکا بھون کر وائٹ سوس ڈالیں
  • 6گاڑھا ہونے پر اتار لیں
  • 7پارسلے ڈال کر سٹیم رائس کے ساتھ سرو کر یں