Ingredients - اجزاء- 1 چکن 1/2 کلو
- 2 مونگ پھلی 3 کھانے کے چمچے
- 3 ٹماٹو پیوری 1/2 کپ
- 4 ٹماٹو چلی سوس 2 کھانے کے چمچے
- 5 ووسٹر شائر سوس 1/2 چائے کے چمچ
- 6 سفید سرکہ 1/2 چائے کے چمچ
- 7 نمک حسبِ ذائقہ
- 8 تیل 3/4 کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن دال کر ہلکا سنہرا فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
- 2اسی تیل میں ٹماٹو پیوری ڈال کے 2-3 منٹ پکائیں
- 3ٹماٹو چلی سوس، فرائی کی ہوئی چکن، ووسٹر شائر سوس، سفید سرکہ اور نمک شامل کرکے 4-5 منٹ پکائیں
- 4اچھی طرح مکس کر کے مونگ پھلی شامل کردیں
- 5حسبِ پسند گریوی بنا کر 4-5 منٹ ڈھک کر مزید پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks