Ingredients - اجزاء
1 چکن 1/2 کلو
2 مونگ پھلی 3 کھانے کے چمچے
3 ٹماٹو پیوری 1/2 کپ
4 ٹماٹو چلی سوس 2 کھانے کے چمچے
5 ووسٹر شائر سوس 1/2 چائے کے چمچ
6 سفید سرکہ 1/2 چائے کے چمچ
7 نمک حسبِ ذائقہ
8 تیل 3/4 کپ



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  • 1سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن دال کر ہلکا سنہرا فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
  • 2اسی تیل میں ٹماٹو پیوری ڈال کے 2-3 منٹ پکائیں
  • 3ٹماٹو چلی سوس، فرائی کی ہوئی چکن، ووسٹر شائر سوس، سفید سرکہ اور نمک شامل کرکے 4-5 منٹ پکائیں
  • 4اچھی طرح مکس کر کے مونگ پھلی شامل کردیں
  • 5حسبِ پسند گریوی بنا کر 4-5 منٹ ڈھک کر مزید پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں