. مینگو بنانا٬ یوگرٹ٬ ہنی ڈرنک . .
.
Results 1 to 2 of 2

Thread: مینگو بنانا٬ یوگرٹ٬ ہنی ڈرنک

  1. #1

    مینگو بنانا٬ یوگرٹ٬ ہنی ڈرنک




    اجزاء:
    آم (کیوبز کاٹ لیں) ---- دو عدد
    کیلے (سلائس کاٹ لیں) ---- چار عدد
    شہد ----- دو کھانے کے چمچ
    دہی ---- ایک کپ
    دودھ ---- ایک کپ
    چینی ---- حسب ذائقہ
    برف (کیوبز) ----- حسب ضرورت
    پودینہ ----- سجانے کے لیے
    ترکیب:
    ایک بلینڈر میں آم٬ کیلے٬ دہی٬ دودھ٬ چینی٬ شہد ملا کر اچھی طرح بلینڈ کریں- آخر میں برف ڈال کر بلینڈ کریں اور گلاسوں میں ڈال کر پودینے سے سجا کر پیش کریں-

  2. #2

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 22 users browsing this thread. (0 members and 22 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
...