- 1 چوکور مچھلی کے ٹکڑے کلو
- 2 نمک حسب پسند
- 3 چینی نمک چائے کا چمچ
- 4 سرکہ دو کھانے کے چمچ
- 5 ہری مرچیں آٹھ عدد
- 6 کارن آئل 1/3 کپ
- 7 ہری پیاز باریک کٹی ہوئی
- 8 یخنی یا پانی دو کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1مچھلی کے ٹکڑوں پر سے کھال اتار دیں
- 2نمک، سرکہ اچھی طرح مل کر رکھیں
- 3ہری مرچیں لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
- 4دو گھنٹے بعد پیاز تیل میں ہلکی سنہری تل کر مچھلی بھون کر ہری مرچیں ڈال دیں
- 5پھر یخنی میں مچھلی گلا لیں
- 6پانی خشک ہونے پر اتار لیں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks