اجزاء:
پانی 250ایم ایل
چکن بوٹیا ں 100 گرام
پھول گوبھی ایک کلو گرام
پیاز 100 گرام
پنسیر 10 گرام
گاجریں 50۱گرام
خشک اجوائن 1/2 ٹی سپون
نمک ٹی سپون
سیاہ مرچیں ایک ٹی سپون

ترکیب:
چکن بغیر ہڈی کے گوشت اور پھول گوبھی کو پانی میں ڈال کر جوش دیں ، جوش آنے پر پیاز گاجریں اور نمک ڈال دیں۔دس منٹ بعداتا ر لیں اور سیا ہ مرچیں اورپیسٹ شامل کر نے کے بعد گرم گرم پیش کریں۔